miansb693
contestada

شمال کےپہاڈی علاقوں سے کراچی تک خوبصورت مناظر کاایک طویل سلسلہ ہے۔یہاں خوبصورت جھیلیں اور دنیا کی بلند ترین چوٹیاں ہیں۔عظیم دریائے سندھ بھی اس کے وسیع میدانوں کو سیراب کرتا ہے۔ ریل کے ذریعے کویٹہ جاتے ہوئے حیرت انگیز مقام آتے ہیں۔ یہاں ریل کی پٹری کا بچھایا جانا کسی معجزے سے کم نہیں۔ دشوار گزار ڈھلوانوں اور چڑھاءیوں سے ہوتی ہوئی ریل خطرناک دروں اور تاریک سرنگوں سے گزرتی ہے تو بہت ڈر لگتا ہے اور مزہ بھی آتا ہے۔ translate into English​